سوره‌ها

جزء

بسم الله الرحمن الرحیم

والعاديات ضبحا ۱
ahmedali ان گھوڑوں کی قسم جو ہانپتے ہوئے دوڑتے ہیں
فالموريات قدحا ۲
ahmedali پھر (پتھر پر) ٹاپ مار کر آگ جھاڑتے ہیں
فالمغيرات صبحا ۳
ahmedali پھر صبح کے وقت دھاوا کرتے ہیں
فاثرن به نقعا ۴
ahmedali پھر اس وقت غبار اُڑاتے ہیں
فوسطن به جمعا ۵
ahmedali پھر اس وقت دشمنوں کی جماعت میں جا گھستے ہیں
ان الانسان لربه لكنود ۶
ahmedali بے شک انسان اپنے رب کا بڑا ناشکرا ہے
وانه على ذالك لشهيد ۷
ahmedali اوربے شک وہ اس بات پر خود شاہد ہے
وانه لحب الخير لشديد ۸
ahmedali اوربے شک وہ مال کی محبت میں بڑا سخت ہے
۞ افلا يعلم اذا بعثر ما في القبور ۹
ahmedali پس کیا وہ نہیں جانتا جب اکھاڑا جائے گا جو کچھ قبروں میں ہے
وحصل ما في الصدور ۱۰
ahmedali اورجو دلوں میں ہے وہ ظاہر کیا جائے گا
ان ربهم بهم يوميذ لخبير ۱۱
ahmedali بے شک ان کا رب ان سے اس دن خوب خبردار ہو گا
مشاری راشد العفاسی
قرآن - سوره ۱۰۰ عادیات - آیه ۱
مشاری راشد العفاسی ترتیل
حالت پخش
تکرار آیه
مکث
اسکرول خودکار

باید بخوانید

اپ سلام قرآن

اپ شماره یک قرآن در کره زمین

اپ سلام قرآن
لطفا برای بهرمندی از تجربه مطلوب‌تر از مرورگرهای مطرح استفاده کنید.