سوره‌ها

جزء

بسم الله الرحمن الرحیم

والعاديات ضبحا ۱
jawadi فراٹے بھرتے ہوئے تیز رفتار گھوڑوں کی قسم
فالموريات قدحا ۲
jawadi جوٹا پ مار کر چنگاریاں اُڑانے والے ہیں
فالمغيرات صبحا ۳
jawadi پھر صبحدم حملہ کرنے والے ہیں
فاثرن به نقعا ۴
jawadi پھر غبار جنگ اڑانے والے نہیں
فوسطن به جمعا ۵
jawadi اور دشمن کی جمعیت میں در آنے والے ہیں
ان الانسان لربه لكنود ۶
jawadi بے شک انسان اپنے پروردگار کے لئے بڑا ناشکرا ہے
وانه على ذالك لشهيد ۷
jawadi اور وہ خود بھی اس بات کا گواہ ہے
وانه لحب الخير لشديد ۸
jawadi اور وہ مال کی محبت میں بہت سخت ہے
۞ افلا يعلم اذا بعثر ما في القبور ۹
jawadi کیا اسے نہیں معلوم ہے کہ جب مفِدوں کو قبروں سے نکالا جائے گا
وحصل ما في الصدور ۱۰
jawadi اور دل کے رازوں کو ظاہر کردیا جائے گا
ان ربهم بهم يوميذ لخبير ۱۱
jawadi تو ان کا پروردگار اس دن کے حالات سے خوب باخبر ہوگا
مشاری راشد العفاسی
قرآن - سوره ۱۰۰ عادیات - آیه ۱
مشاری راشد العفاسی ترتیل
حالت پخش
تکرار آیه
مکث
اسکرول خودکار

باید بخوانید

اپ سلام قرآن

اپ شماره یک قرآن در کره زمین

اپ سلام قرآن
لطفا برای بهرمندی از تجربه مطلوب‌تر از مرورگرهای مطرح استفاده کنید.