سوره‌ها

جزء

بسم الله الرحمن الرحیم

والعاديات ضبحا ۱
maududi قسم ہے اُن (گھوڑوں) کی جو پھنکارے مارتے ہوئے دوڑتے ہیں
فالموريات قدحا ۲
maududi پھر (اپنی ٹاپوں سے) چنگاریاں جھاڑتے ہیں
فالمغيرات صبحا ۳
maududi پھر صبح سویرے چھاپہ مارتے ہیں
فاثرن به نقعا ۴
maududi پھر اس موقع پر گرد و غبار اڑاتے ہیں
فوسطن به جمعا ۵
maududi پھر اِسی حالت میں کسی مجمع کے اندر جا گھستے ہیں
ان الانسان لربه لكنود ۶
maududi حقیقت یہ ہے کہ انسان اپنے رب کا بڑا ناشکرا ہے
وانه على ذالك لشهيد ۷
maududi اور وہ خود اِس پر گواہ ہے
وانه لحب الخير لشديد ۸
maududi اور وہ مال و دولت کی محبت میں بری طرح مبتلا ہے
۞ افلا يعلم اذا بعثر ما في القبور ۹
maududi تو کیا وہ اُس حقیقت کو نہیں جانتا جب قبروں میں جو کچھ (مدفون) ہے اُسے نکال لیا جائے گا
وحصل ما في الصدور ۱۰
maududi اور سینوں میں جو کچھ (مخفی) ہے اُسے برآمد کر کے اس کی جانچ پڑتال کی جائے گی؟
ان ربهم بهم يوميذ لخبير ۱۱
maududi یقیناً اُن کا رب اُس روز اُن سے خوب باخبر ہوگا
مشاری راشد العفاسی
قرآن - سوره ۱۰۰ عادیات - آیه ۱
مشاری راشد العفاسی ترتیل
حالت پخش
تکرار آیه
مکث
اسکرول خودکار

باید بخوانید

اپ سلام قرآن

اپ شماره یک قرآن در کره زمین

اپ سلام قرآن
لطفا برای بهرمندی از تجربه مطلوب‌تر از مرورگرهای مطرح استفاده کنید.