سوره‌ها

جزء

بسم الله الرحمن الرحیم

والعاديات ضبحا ۱
najafi قَسم ہے ان گھوڑوں کی جو پھنکارے مارتے ہوئے دوڑتے ہیں۔
فالموريات قدحا ۲
najafi پھر اپنی ٹاپوں کی ٹھوکر سے (پتھر سے) چنگاریاں نکا لتے ہیں۔
فالمغيرات صبحا ۳
najafi پھر صبح کے وقت (اچانک) چھاپہ مارتے ہیں۔
فاثرن به نقعا ۴
najafi تو اس طرح گَرد و غبار اڑاتے ہیں۔
فوسطن به جمعا ۵
najafi پھر اسی حالت میں (دشمن کی) جماعت (لشکر) میں گھس جاتے ہیں۔
ان الانسان لربه لكنود ۶
najafi بےشک انسان اپنے پروردگار کا بڑا ناشکرا ہے۔
وانه على ذالك لشهيد ۷
najafi اور وہ خود اس پر گواہ ہے۔
وانه لحب الخير لشديد ۸
najafi اور وہ مال و دولت کی محبت میں بڑا سخت (گرفتار) ہے۔
۞ افلا يعلم اذا بعثر ما في القبور ۹
najafi کیا وہ اس وقت کو نہیں جانتا جب قبروں سے نکال لیا جائے گا جو کچھ ان میں (دفن) ہے۔
وحصل ما في الصدور ۱۰
najafi اور جو کچھ سینوں میں (چھپا ہوا) ہے وہ ظاہر کر دیا جائے گا۔
ان ربهم بهم يوميذ لخبير ۱۱
najafi اس دن ان کا پروردگار ان کے حالات سے بڑا باخبر ہوگا۔
مشاری راشد العفاسی
قرآن - سوره ۱۰۰ عادیات - آیه ۱
مشاری راشد العفاسی ترتیل
حالت پخش
تکرار آیه
مکث
اسکرول خودکار

باید بخوانید

اپ سلام قرآن

اپ شماره یک قرآن در کره زمین

اپ سلام قرآن
لطفا برای بهرمندی از تجربه مطلوب‌تر از مرورگرهای مطرح استفاده کنید.