﷽
بسم الله الرحمن الرحیم
ﯜ
ﯝ
ﯞ
ﯟ
ﯠ
ﯡ
ﯢ
ﯣ
ﯤ
ﯥ
ﯦ
ﯧ
هل اتى على الانسان حين من الدهر لم يكن شييا مذكورا ۱
ahmedali | انسان پر ضرور ایک ایسا زمانہ بھی آیا ہے کہ اس کا کہیں کچھ بھی ذکر نہ تھا |
---|
ﯨ
ﯩ
ﯪ
ﯫ
ﯬ
ﯭ
ﯮ
ﯯ
ﯰ
ﯱ
ﯲ
انا خلقنا الانسان من نطفة امشاج نبتليه فجعلناه سميعا بصيرا ۲
ahmedali | بے شک ہم نے انسان کو ایک مرکب بوند سے پیدا کیا ہم اس کی آزمائش کرنا چاہتے تھے پس ہم نے اسے سننے والا دیکھنے والا بنا دیا |
---|
ﯳ
ﯴ
ﯵ
ﯶ
ﯷ
ﯸ
ﯹ
ﯺ
انا هديناه السبيل اما شاكرا واما كفورا ۳
ahmedali | بے شک ہم نے اسے راستہ دکھا دیا یا تو وہ شکر گزار ہے اور یا ناشکرا |
---|
ﯻ
ﯼ
ﯽ
ﯾ
ﯿ
ﰀ
ﰁ
انا اعتدنا للكافرين سلاسل واغلالا وسعيرا ۴
ahmedali | بے شک ہم نے کافروں کے لیے زنجیریں اور طوق اور دھکتی آگ تیار کر رکھی ہے |
---|
ﰂ
ﰃ
ﰄ
ﰅ
ﰆ
ﰇ
ﰈ
ﰉ
ﰊ
ان الابرار يشربون من كاس كان مزاجها كافورا ۵
ahmedali | بے شک نیک ایسی شراب کے پیالے پئیں گے جس میں چشمہ کافور کی آمیزش ہو گی |
---|
ﭑ
ﭒ
ﭓ
ﭔ
ﭕ
ﭖ
ﭗ
ﭘ
عينا يشرب بها عباد الله يفجرونها تفجيرا ۶
ahmedali | وہ ایک چشمہ ہو گا جس میں سے الله کے بندے پئیں گے اس کو آسانی سے بہا کر لے جائیں گے |
---|
ﭙ
ﭚ
ﭛ
ﭜ
ﭝ
ﭞ
ﭟ
ﭠ
يوفون بالنذر ويخافون يوما كان شره مستطيرا ۷
ahmedali | وہ اپنی منتیں پوری کرتے ہیں اور اس دن سے ڈرتے رہتے ہیں جس کی مصیبت ہر جگہ پھیلی ہوئی ہوگی |
---|
ﭡ
ﭢ
ﭣ
ﭤ
ﭥ
ﭦ
ﭧ
ﭨ
ويطعمون الطعام على حبه مسكينا ويتيما واسيرا ۸
ahmedali | اور وہ اس کی محبت پرمسکین اور یتیم اور قیدی کو کھانا کھلاتے ہیں |
---|
ﭩ
ﭪ
ﭫ
ﭬ
ﭭ
ﭮ
ﭯ
ﭰ
ﭱ
ﭲ
ﭳ
انما نطعمكم لوجه الله لا نريد منكم جزاء ولا شكورا ۹
ahmedali | ہم جو تمہیں کھلاتے ہیں تو خاص الله کے لیے نہ ہمیں تم سے بدلہ لینا مقصود ہے اور نہ شکرگزاری |
---|
ﭴ
ﭵ
ﭶ
ﭷ
ﭸ
ﭹ
ﭺ
ﭻ
انا نخاف من ربنا يوما عبوسا قمطريرا ۱۰
ahmedali | ہم تو اپنے رب سے ایک اداس (اور) ہولناک دن سے ڈرتے ہیں |
---|
ﭼ
ﭽ
ﭾ
ﭿ
ﮀ
ﮁ
ﮂ
ﮃ
ﮄ
فوقاهم الله شر ذالك اليوم ولقاهم نضرة وسرورا ۱۱
ahmedali | پس الله اس دن کی مصیبت سے انہیں بچا لے گا اور ان کے سامنے تازگی اور خوشی لائے گا |
---|
ﮅ
ﮆ
ﮇ
ﮈ
ﮉ
ﮊ
وجزاهم بما صبروا جنة وحريرا ۱۲
ahmedali | اوران کے صبر کے بدلے ان کو جنت اور ریشمی پوشاکیں دے گا |
---|
ﮋ
ﮌ
ﮍ
ﮎ
ﮏ
ﮐ
ﮑ
ﮒ
ﮓ
ﮔ
ﮕ
ﮖ
متكيين فيها على الارايك ۖ لا يرون فيها شمسا ولا زمهريرا ۱۳
ahmedali | اس میں تختوں پر تکیہ لگائے ہوئے ہوں گے نہ وہاں دھوپ دیکھیں گے اور نہ سردی |
---|
ﮗ
ﮘ
ﮙ
ﮚ
ﮛ
ﮜ
ﮝ
ودانية عليهم ظلالها وذللت قطوفها تذليلا ۱۴
ahmedali | اور ان پر اس کے سائے جھک رہے ہوں گے اور پھلوں کے گوشے بہت ہی قریب لٹک رہے ہوں گے |
---|
ﮞ
ﮟ
ﮠ
ﮡ
ﮢ
ﮣ
ﮤ
ﮥ
ﮦ
ويطاف عليهم بانية من فضة واكواب كانت قواريرا ۱۵
ahmedali | اوران پر چاندی کے برتن اور شیشے کے آبخوروں کا دور چل رہا ہوگا |
---|
ﮧ
ﮨ
ﮩ
ﮪ
ﮫ
ﮬ
قوارير من فضة قدروها تقديرا ۱۶
ahmedali | شینیے بھی چاندی کے شیشے جو ایک خاص اناز پر ڈھالے گئے ہوں گے |
---|
ﮭ
ﮮ
ﮯ
ﮰ
ﮱ
ﯓ
ﯔ
ويسقون فيها كاسا كان مزاجها زنجبيلا ۱۷
ahmedali | اورانہیں وہاں ایسی شراب کا پیالہ پلایا جائے گا جس میں سونٹھ کی آمیزش ہو گی |
---|
ﯕ
ﯖ
ﯗ
ﯘ
ﯙ
عينا فيها تسمى سلسبيلا ۱۸
ahmedali | وہ وہاں ایک چشمہ ہے جس کا نام سلسبیل ہے |
---|
ﯚ
ﯛ
ﯜ
ﯝ
ﯞ
ﯟ
ﯠ
ﯡ
ﯢ
ﯣ
ﯤ
۞ ويطوف عليهم ولدان مخلدون اذا رايتهم حسبتهم لولوا منثورا ۱۹
ahmedali | اوران کے پاس سدا رہنے والے لڑکے (خادم) گھومتے ہوں گے جو تو ا ن کو دیکھےگا تو خیال کرے گا کہ وہ بکھرے ہوئے موتی ہیں |
---|
ﯥ
ﯦ
ﯧ
ﯨ
ﯩ
ﯪ
ﯫ
ﯬ
واذا رايت ثم رايت نعيما وملكا كبيرا ۲۰
ahmedali | اورجب تو وہاں دیکھے گا تو نعمت اور بڑی سلطنت دیکھے گا |
---|
ﯭ
ﯮ
ﯯ
ﯰ
ﯱ
ﯲ
ﯳ
ﯴ
ﯵ
ﯶ
ﯷ
ﯸ
ﯹ
ﯺ
ﯻ
عاليهم ثياب سندس خضر واستبرق ۖ وحلوا اساور من فضة وسقاهم ربهم شرابا طهورا ۲۱
ahmedali | ان پرباریک سبز اور موٹے ریشم کے لباس ہوں گے اور انہیں چاندی کے کنگن پہنائے جائیں گے اور انہیں ان کا رب پاک شراب پلائے گا |
---|
ﯼ
ﯽ
ﯾ
ﯿ
ﰀ
ﰁ
ﰂ
ﰃ
ﰄ
ان هاذا كان لكم جزاء وكان سعيكم مشكورا ۲۲
ahmedali | بے شک یہ تمہارے (نیک اعمال کا) بدلہ ہے اور تمہاری کوشش مقبول ہوئی |
---|
ﰅ
ﰆ
ﰇ
ﰈ
ﰉ
ﰊ
ﰋ
انا نحن نزلنا عليك القران تنزيلا ۲۳
ahmedali | بےشک ہم نےہی آپ پر یہ قرآن تھوڑا تھوڑا اتارا ہے |
---|
ﰌ
ﰍ
ﰎ
ﰏ
ﰐ
ﰑ
ﰒ
ﰓ
ﰔ
ﰕ
فاصبر لحكم ربك ولا تطع منهم اثما او كفورا ۲۴
ahmedali | پھر آپ اپنے رب کے حکم کا انتظار کیاکر یں اوران میں سے کسی بدکار یا ناشکرے کا کہا نہ مانا کریں |
---|
ﰖ
ﰗ
ﰘ
ﰙ
ﰚ
ﰛ
واذكر اسم ربك بكرة واصيلا ۲۵
ahmedali | اوراپنے رب کا نام صبح اور شام یاد کیا کریں |
---|
ﭑ
ﭒ
ﭓ
ﭔ
ﭕ
ﭖ
ﭗ
ﭘ
ومن الليل فاسجد له وسبحه ليلا طويلا ۲۶
ahmedali | اورکچھ حصہ رات میں بھی اس کو سجدہ کیجیئے اوررات میں دیر تک اس کی تسبیح کیجیئے |
---|
ﭙ
ﭚ
ﭛ
ﭜ
ﭝ
ﭞ
ﭟ
ﭠ
ﭡ
ان هاولاء يحبون العاجلة ويذرون وراءهم يوما ثقيلا ۲۷
ahmedali | بے شک یہ لوگ دنیا کو چاہتے ہیں اور اپنے پیچھے ایک بھاری دن کو چھوڑتے ہیں |
---|
ﭢ
ﭣ
ﭤ
ﭥ
ﭦ
ﭧ
ﭨ
ﭩ
ﭪ
ﭫ
ﭬ
نحن خلقناهم وشددنا اسرهم ۖ واذا شينا بدلنا امثالهم تبديلا ۲۸
ahmedali | ہم ہی نے انہیں پیدا کیااور ان کے جوڑ مضبوط کر دیئے اورجب ہم چاہیں ان جیسےان کے بدلے اور لا سکتے ہیں |
---|
ﭭ
ﭮ
ﭯ
ﭰ
ﭱ
ﭲ
ﭳ
ﭴ
ﭵ
ﭶ
ﭷ
ان هاذه تذكرة ۖ فمن شاء اتخذ الى ربه سبيلا ۲۹
ahmedali | بے شک یہ ایک نصیحت ہے پس جو کوئی چاہے اپنے رب کی طرف راستہ اختیار کرے |
---|
ﭸ
ﭹ
ﭺ
ﭻ
ﭼ
ﭽ
ﭾ
ﭿ
ﮀ
ﮁ
ﮂ
ﮃ
ﮄ
وما تشاءون الا ان يشاء الله ۚ ان الله كان عليما حكيما ۳۰
ahmedali | اور تم جب ہی چاہو گے جب الله چاہے گا بے شک الله سب کچھ جاننے والا حکمت والا ہے |
---|
ﮅ
ﮆ
ﮇ
ﮈ
ﮉ
ﮊ
ﮋ
ﮌ
ﮍ
ﮎ
ﮏ
ﮐ
يدخل من يشاء في رحمته ۚ والظالمين اعد لهم عذابا اليما ۳۱
ahmedali | جس کو چاہتا ہے اپنی رحمت میں داخل کرتا ہے اورظالموں کے لیے تو اس نے دردناک عذاب تیار کر رکھا ہے |
---|

قرآن - سوره ۷۶ انسان - آیه ۱