سوره‌ها

جزء

بسم الله الرحمن الرحیم

هل اتى على الانسان حين من الدهر لم يكن شييا مذكورا ۱
jalandhry بےشک انسان پر زمانے میں ایک ایسا وقت بھی آچکا ہے کہ وہ کوئی چیز قابل ذکر نہ تھی
انا خلقنا الانسان من نطفة امشاج نبتليه فجعلناه سميعا بصيرا ۲
jalandhry ہم نے انسان کو نطفہٴ مخلوط سے پیدا کیا تاکہ اسے آزمائیں تو ہم نے اس کو سنتا دیکھتا بنایا
انا هديناه السبيل اما شاكرا واما كفورا ۳
jalandhry (اور) اسے رستہ بھی دکھا دیا۔ (اب) وہ خواہ شکرگزار ہو خواہ ناشکرا
ﯿ
انا اعتدنا للكافرين سلاسل واغلالا وسعيرا ۴
jalandhry ہم نے کافروں کے لئے زنجیر اور طوق اور دہکتی آگ تیار کر رکھی ہے
ان الابرار يشربون من كاس كان مزاجها كافورا ۵
jalandhry جو نیکو کار ہیں اور وہ ایسی شراب نوش جان کریں گے جس میں کافور کی آمیزش ہوگی
عينا يشرب بها عباد الله يفجرونها تفجيرا ۶
jalandhry یہ ایک چشمہ ہے جس میں سے خدا کے بندے پئیں گے اور اس میں سے (چھوٹی چھوٹی) نہریں نکالیں گے
يوفون بالنذر ويخافون يوما كان شره مستطيرا ۷
jalandhry یہ لوگ نذریں پوری کرتے ہیں اور اس دن سے جس کی سختی پھیل رہی ہوگی خوف رکھتے ہیں
ويطعمون الطعام على حبه مسكينا ويتيما واسيرا ۸
jalandhry اور باوجود یہ کہ ان کو خود طعام کی خواہش (اور حاجت) ہے فقیروں اور یتیموں اور قیدیوں کو کھلاتے ہیں
انما نطعمكم لوجه الله لا نريد منكم جزاء ولا شكورا ۹
jalandhry (اور کہتے ہیں کہ) ہم تم کو خالص خدا کے لئے کھلاتے ہیں۔ نہ تم سے عوض کے خواستگار ہیں نہ شکرگزاری کے (طلبگار)
انا نخاف من ربنا يوما عبوسا قمطريرا ۱۰
jalandhry ہم کو اپنے پروردگار سے اس دن کا ڈر لگتا ہے (جو چہروں کو) کریہہ المنظر اور (دلوں کو) سخت (مضطر کر دینے والا) ہے
ﭿ
فوقاهم الله شر ذالك اليوم ولقاهم نضرة وسرورا ۱۱
jalandhry تو خدا ان کو اس دن کی سختی سے بچالے گا اور تازگی اور خوش دلی عنایت فرمائے گا
وجزاهم بما صبروا جنة وحريرا ۱۲
jalandhry اور ان کے صبر کے بدلے ان کو بہشت (کے باغات) اور ریشم (کے ملبوسات) عطا کرے گا
متكيين فيها على الارايك ۖ لا يرون فيها شمسا ولا زمهريرا ۱۳
jalandhry ان میں وہ تختوں پر تکیے لگائے بیٹھے ہوں گے۔ وہاں نہ دھوپ (کی حدت) دیکھیں گے نہ سردی کی شدت
ودانية عليهم ظلالها وذللت قطوفها تذليلا ۱۴
jalandhry ان سے (ثمردار شاخیں اور) ان کے سائے قریب ہوں گے اور میوؤں کے گچھے جھکے ہوئے لٹک رہے ہوں گے
ويطاف عليهم بانية من فضة واكواب كانت قواريرا ۱۵
jalandhry خدام) چاندی کے باسن لئے ہوئے ان کے اردگرد پھریں گے اور شیشے کے (نہایت شفاف) گلاس
قوارير من فضة قدروها تقديرا ۱۶
jalandhry اور شیشے بھی چاندی کے جو ٹھیک اندازے کے مطابق بنائے گئے ہیں
ويسقون فيها كاسا كان مزاجها زنجبيلا ۱۷
jalandhry اور وہاں ان کو ایسی شراب (بھی) پلائی جائے گی جس میں سونٹھ کی آمیزش ہوگی
عينا فيها تسمى سلسبيلا ۱۸
jalandhry یہ بہشت میں ایک چشمہ ہے جس کا نام سلسبیل ہے
۞ ويطوف عليهم ولدان مخلدون اذا رايتهم حسبتهم لولوا منثورا ۱۹
jalandhry اور ان کے پاس لڑکے آتے جاتے ہوں گے جو ہمیشہ (ایک ہی حالت پر) رہیں گے۔ جب تم ان پر نگاہ ڈالو تو خیال کرو کہ بکھرے ہوئے موتی ہیں
واذا رايت ثم رايت نعيما وملكا كبيرا ۲۰
jalandhry اور بہشت میں (جہاں) آنکھ اٹھاؤ گے کثرت سے نعمت اور عظیم (الشان) سلطنت دیکھو گے
عاليهم ثياب سندس خضر واستبرق ۖ وحلوا اساور من فضة وسقاهم ربهم شرابا طهورا ۲۱
jalandhry ان (کے بدنوں) پر دیبا سبز اور اطلس کے کپڑے ہوں گے۔ اور انہیں چاندی کے کنگن پہنائے جائیں گے اور ان کا پروردگار ان کو نہایت پاکیزہ شراب پلائے گا
ﯿ
ان هاذا كان لكم جزاء وكان سعيكم مشكورا ۲۲
jalandhry یہ تمہارا صلہ اور تمہاری کوشش (خدا کے ہاں) مقبول ہوئی
انا نحن نزلنا عليك القران تنزيلا ۲۳
jalandhry اے محمد (ﷺ) ہم نے تم پر قرآن آہستہ آہستہ نازل کیا ہے
فاصبر لحكم ربك ولا تطع منهم اثما او كفورا ۲۴
jalandhry تو اپنے پروردگار کے حکم کے مطابق صبر کئے رہو اور ان لوگوں میں سے کسی بد عمل اور ناشکرے کا کہا نہ مانو
واذكر اسم ربك بكرة واصيلا ۲۵
jalandhry اور صبح وشام اپنے پروردگار کا نام لیتے رہو
ومن الليل فاسجد له وسبحه ليلا طويلا ۲۶
jalandhry اور رات کو بڑی رات تک سجدے کرو اور اس کی پاکی بیان کرتے رہو
ان هاولاء يحبون العاجلة ويذرون وراءهم يوما ثقيلا ۲۷
jalandhry یہ لوگ دنیا کو دوست رکھتے ہیں اور (قیامت کے) بھاری دن کو پس پشت چھوڑے دیتے ہیں
نحن خلقناهم وشددنا اسرهم ۖ واذا شينا بدلنا امثالهم تبديلا ۲۸
jalandhry ہم نے ان کو پیدا کیا اور ان کے مقابل کو مضبوط بنایا۔ اور اگر ہم چاہیں تو ان کے بدلے ان ہی کی طرح اور لوگ لے آئیں
ان هاذه تذكرة ۖ فمن شاء اتخذ الى ربه سبيلا ۲۹
jalandhry یہ تو نصیحت ہے۔ جو چاہے اپنے پروردگار کی طرف پہنچنے کا رستہ اختیار کرے
ﭿ
وما تشاءون الا ان يشاء الله ۚ ان الله كان عليما حكيما ۳۰
jalandhry اور تم کچھ بھی نہیں چاہ سکتے مگر جو خدا کو منظور ہو۔ بےشک خدا جاننے والا حکمت والا ہے
يدخل من يشاء في رحمته ۚ والظالمين اعد لهم عذابا اليما ۳۱
jalandhry جس کو چاہتا ہے اپنی رحمت میں داخل کرلیتا ہے اور ظالموں کے لئے اس نے دکھ دینے والا عذاب تیار کر رکھا ہے
مشاری راشد العفاسی
قرآن - سوره ۷۶ انسان - آیه ۱
مشاری راشد العفاسی ترتیل
حالت پخش
تکرار آیه
مکث
اسکرول خودکار

باید بخوانید

اپ سلام قرآن

اپ شماره یک قرآن در کره زمین

اپ سلام قرآن
لطفا برای بهرمندی از تجربه مطلوب‌تر از مرورگرهای مطرح استفاده کنید.