سوره‌ها

جزء

بسم الله الرحمن الرحیم

هل اتى على الانسان حين من الدهر لم يكن شييا مذكورا ۱
jawadi یقینا انسان پر ایک ایسا وقت بھی آیا ہے کہ جب وہ کوئی قابل ذکر شے نہیں تھا
انا خلقنا الانسان من نطفة امشاج نبتليه فجعلناه سميعا بصيرا ۲
jawadi یقینا ہم نے انسان کو ایک ملے جلے نطفہ سے پیدا کیا ہے تاکہ اس کا امتحان لیں اور پھر اسے سماعت اور بصارت والا بنادیا ہے
انا هديناه السبيل اما شاكرا واما كفورا ۳
jawadi یقینا ہم نے اسے راستہ کی ہدایت دے دی ہے چاہے وہ شکر گزار ہوجائے یا کفران نعمت کرنے والا ہوجائے
ﯿ
انا اعتدنا للكافرين سلاسل واغلالا وسعيرا ۴
jawadi بیشک ہم نے کافرین کے لئے زنجیریں - طوق اور بھڑکتے ہوئے شعلوں کا انتظام کیا ہے
ان الابرار يشربون من كاس كان مزاجها كافورا ۵
jawadi بیشک ہمارے نیک بندے اس پیالہ سے پئیں گے جس میں شراب کے ساتھ کافور کی آمیزش ہوگی
عينا يشرب بها عباد الله يفجرونها تفجيرا ۶
jawadi یہ ایک چشمہ ہے جس سے اللہ کے نیک بندے پئیں گے اور جدھر چاہیں گے بہاکر لے جائیں گے
يوفون بالنذر ويخافون يوما كان شره مستطيرا ۷
jawadi یہ بندے نذر کو پورا کرتے ہیں اور اس دن سے ڈرتے ہیں جس کی سختی ہر طرف پھیلی ہوئی ہے
ويطعمون الطعام على حبه مسكينا ويتيما واسيرا ۸
jawadi یہ اس کی محبت میں مسکینً یتیم اور اسیر کو کھانا کھلاتے ہیں
انما نطعمكم لوجه الله لا نريد منكم جزاء ولا شكورا ۹
jawadi ہم صرف اللہ کی مرضی کی خاطر تمہیں کھلاتے ہیں ورنہ نہ تم سے کوئی بدلہ چاہتے ہیں نہ شکریہ
انا نخاف من ربنا يوما عبوسا قمطريرا ۱۰
jawadi ہم اپنے پروردگار سے اس دن کے بارے میں ڈرتے ہیں جس دن چہرے بگڑ جائیں گے اور ان پر ہوائیاں اڑنے لگیں گی
ﭿ
فوقاهم الله شر ذالك اليوم ولقاهم نضرة وسرورا ۱۱
jawadi تو خدا نے انہیں اس دن کی سختی سے بچالیا اور تازگی اور سرور عطا کردیا
وجزاهم بما صبروا جنة وحريرا ۱۲
jawadi اور انہیں ان کے صبر کے عوض جنّت اور حریر جنّت عطا کرے گا
متكيين فيها على الارايك ۖ لا يرون فيها شمسا ولا زمهريرا ۱۳
jawadi جہاں وہ تختوں پر تکیہ لگائے بیٹھے ہوں گے نہ آفتاب کی گرمی دیکھیں گے اور نہ سردی
ودانية عليهم ظلالها وذللت قطوفها تذليلا ۱۴
jawadi ان کے سروں پر قریب ترین سایہ ہوگا اور میوے بالکل ان کے اختیار میں کردیئے جائیں گے
ويطاف عليهم بانية من فضة واكواب كانت قواريرا ۱۵
jawadi ان کے گرد چاندی کے پیالے اور شیشے کے ساغروں کی گردش ہوگی
قوارير من فضة قدروها تقديرا ۱۶
jawadi یہ ساغر بھی چاندی ہی کے ہوں گے جنہیں یہ لوگ اپنے پیمانہ کے مطابق بنالیں گے
ويسقون فيها كاسا كان مزاجها زنجبيلا ۱۷
jawadi یہ وہاں ایسے پیالے سے سیراب کئے جائیں گے جس میں زنجبیل کی آمیزش ہوگی
عينا فيها تسمى سلسبيلا ۱۸
jawadi جو جنّت کا ایک چشمہ ہے جسے سلسبیل کہا جاتا ہے
۞ ويطوف عليهم ولدان مخلدون اذا رايتهم حسبتهم لولوا منثورا ۱۹
jawadi اور ان کے گرد ہمیشہ نوجوان رہنے والے بچے گردش کررہے ہوں گے کہ تم انہیں دیکھو گے تو بکھرے ہوئے موتی معلوم ہوں گے
واذا رايت ثم رايت نعيما وملكا كبيرا ۲۰
jawadi اور پھر دوبارہ دیکھو گے تو نعمتیں اور ایک ملک کبیر نظر آئے گا
عاليهم ثياب سندس خضر واستبرق ۖ وحلوا اساور من فضة وسقاهم ربهم شرابا طهورا ۲۱
jawadi ان کے اوپر کریب کے سبز لباس اور ریشم کے حلّے ہوں گے اور انہیں چاندی کے کنگن پہنائے جائیں گے اور انہیں ان کا پروردگار پاکیزہ شراب سے سیراب کرے گا
ﯿ
ان هاذا كان لكم جزاء وكان سعيكم مشكورا ۲۲
jawadi یہ سب تمہاری جزا ہے اور تمہاری سعی قابل قبول ہے
انا نحن نزلنا عليك القران تنزيلا ۲۳
jawadi ہم نے آپ پر قرآن تدریجا نازل کیا ہے
فاصبر لحكم ربك ولا تطع منهم اثما او كفورا ۲۴
jawadi لہذا آپ حکم اَ خدا کی خاطر صبر کریں اور کسی گنہگار یا کافر کی بات میں نہ آجائیں
واذكر اسم ربك بكرة واصيلا ۲۵
jawadi اور صبح و شام اپنے پروردگار کے نام کی تسبیح کرتے رہیں
ومن الليل فاسجد له وسبحه ليلا طويلا ۲۶
jawadi اور رات کے ایک حصہ میں اس کا سجدہ کریں اور بڑی رات تک اس کی تسبیح کرتے رہیں
ان هاولاء يحبون العاجلة ويذرون وراءهم يوما ثقيلا ۲۷
jawadi یہ لوگ صرف دنیا کی نعمتوں کو پسند کرتے ہیں اور اپنے پیچھے ایک بڑے سنگین دن کو چھوڑے ہوئے ہیں
نحن خلقناهم وشددنا اسرهم ۖ واذا شينا بدلنا امثالهم تبديلا ۲۸
jawadi ہم نے ان کو پیدا کیا ہے اور ان کے اعضائ کو مضبوط بنایا ہے اور جب چاہیں گے تو انہیں بدل کر ان کے جیسے دوسرے افراد لے آئیں گے
ان هاذه تذكرة ۖ فمن شاء اتخذ الى ربه سبيلا ۲۹
jawadi یہ ایک نصیحت کا سامان ہے اب جس کا جی چاہے اپنے پروردگار کے راستہ کو اختیار کرلے
ﭿ
وما تشاءون الا ان يشاء الله ۚ ان الله كان عليما حكيما ۳۰
jawadi اور تم لوگ تو صرف وہی چاہتے ہو جو پروردگار چاہتا ہے بیشک اللہ ہر چیز کا جاننے والا اور صاحبِ حکمت ہے
يدخل من يشاء في رحمته ۚ والظالمين اعد لهم عذابا اليما ۳۱
jawadi وہ جسے چاہتا ہے اپنی رحمت میں داخل کرلیتا ہے اور اس نے ظالمین کے لئے دردناک عذاب مہیاّ کررکھا ہے
مشاری راشد العفاسی
قرآن - سوره ۷۶ انسان - آیه ۱
مشاری راشد العفاسی ترتیل
حالت پخش
تکرار آیه
مکث
اسکرول خودکار

باید بخوانید

اپ سلام قرآن

اپ شماره یک قرآن در کره زمین

اپ سلام قرآن
لطفا برای بهرمندی از تجربه مطلوب‌تر از مرورگرهای مطرح استفاده کنید.