سوره‌ها

جزء

بسم الله الرحمن الرحیم

اذا زلزلت الارض زلزالها ۱
ahmedali جب زمین بڑے زور سے ہلا دی جائے گی
واخرجت الارض اثقالها ۲
ahmedali اور زمین اپنے بوجھ نکال پھینکے گی
وقال الانسان ما لها ۳
ahmedali اور انسان کہے گا کہ اس کو کیا ہوگیا
يوميذ تحدث اخبارها ۴
ahmedali اس دن وہ اپنی خبریں بیا ن کرے گی
ﭿ
بان ربك اوحى لها ۵
ahmedali اس لئے کہ آپ کا رب اس کو حکم دے گا
يوميذ يصدر الناس اشتاتا ليروا اعمالهم ۶
ahmedali اس دن لوگ مختلف حالتوں میں لوٹیں گے تاکہ انہیں ان کے اعمال دکھائے جائیں
فمن يعمل مثقال ذرة خيرا يره ۷
ahmedali پھر جس نے ذرہ بھر نیکی کی ہے وہ اس کو دیکھ لے گا
ومن يعمل مثقال ذرة شرا يره ۸
ahmedali اورجس نے ذرہ بھر برائی کی ہے وہ اس کو دیکھ لے گا
مشاری راشد العفاسی
قرآن - سوره ۹۹ زلزله - آیه ۱
مشاری راشد العفاسی ترتیل
حالت پخش
تکرار آیه
مکث
اسکرول خودکار

باید بخوانید

اپ سلام قرآن

اپ شماره یک قرآن در کره زمین

اپ سلام قرآن
لطفا برای بهرمندی از تجربه مطلوب‌تر از مرورگرهای مطرح استفاده کنید.