سوره‌ها

جزء

بسم الله الرحمن الرحیم

اذا زلزلت الارض زلزالها ۱
jalandhry جب زمین بھونچال سے ہلا دی جائے گی
واخرجت الارض اثقالها ۲
jalandhry اور زمین اپنے (اندر) کے بوجھ نکال ڈالے گی
وقال الانسان ما لها ۳
jalandhry اور انسان کہے گا کہ اس کو کیا ہوا ہے؟
يوميذ تحدث اخبارها ۴
jalandhry اس روز وہ اپنے حالات بیان کردے گی
ﭿ
بان ربك اوحى لها ۵
jalandhry کیونکہ تمہارے پروردگار نے اس کو حکم بھیجا (ہوگا)
يوميذ يصدر الناس اشتاتا ليروا اعمالهم ۶
jalandhry اس دن لوگ گروہ گروہ ہو کر آئیں گے تاکہ ان کو ان کے اعمال دکھا دیئے جائیں
فمن يعمل مثقال ذرة خيرا يره ۷
jalandhry تو جس نے ذرہ بھر نیکی کی ہو گی وہ اس کو دیکھ لے گا
ومن يعمل مثقال ذرة شرا يره ۸
jalandhry اور جس نے ذرہ بھر برائی کی ہوگی وہ اسے دیکھ لے گا
مشاری راشد العفاسی
قرآن - سوره ۹۹ زلزله - آیه ۱
مشاری راشد العفاسی ترتیل
حالت پخش
تکرار آیه
مکث
اسکرول خودکار

باید بخوانید

اپ سلام قرآن

اپ شماره یک قرآن در کره زمین

اپ سلام قرآن
لطفا برای بهرمندی از تجربه مطلوب‌تر از مرورگرهای مطرح استفاده کنید.