﷽
بسم الله الرحمن الرحیم
ﭩ
ﭪ
ﭫ
ﭬ
ﭭ
اذا زلزلت الارض زلزالها ۱
jawadi | جب زمین زوروں کے ساتھ زلزلہ میں آجائے گی |
---|
ﭮ
ﭯ
ﭰ
ﭱ
واخرجت الارض اثقالها ۲
jawadi | اور وہ سارے خزانے نکال ڈالے گی |
---|
ﭲ
ﭳ
ﭴ
ﭵ
ﭶ
وقال الانسان ما لها ۳
jawadi | اور انسان کہے گا کہ اسے کیا ہو گیا ہے |
---|
ﭷ
ﭸ
ﭹ
ﭺ
يوميذ تحدث اخبارها ۴
jawadi | اس دن وہ اپنی خبریںبیان کرے گی |
---|
ﭻ
ﭼ
ﭽ
ﭾ
ﭿ
بان ربك اوحى لها ۵
jawadi | کہ تمہارے پروردگار نے اسے اشارہ کیا ہے |
---|
ﮀ
ﮁ
ﮂ
ﮃ
ﮄ
ﮅ
ﮆ
يوميذ يصدر الناس اشتاتا ليروا اعمالهم ۶
jawadi | اس روز سارے انسان گروہ در گروہ قبروں سے نکلیں گے تاکہ اپنے اعمال کو دیکھ سکیں |
---|
ﮇ
ﮈ
ﮉ
ﮊ
ﮋ
ﮌ
ﮍ
فمن يعمل مثقال ذرة خيرا يره ۷
jawadi | پھر جس شخص نے ذرہ برابر نیکی کی ہے وہ اسے دیکھے گا |
---|
ﮎ
ﮏ
ﮐ
ﮑ
ﮒ
ﮓ
ﮔ
ومن يعمل مثقال ذرة شرا يره ۸
jawadi | اور جس نے ذرہ برابر برائی کی ہے وہ اسے دیکھے گا |
---|

قرآن - سوره ۹۹ زلزله - آیه ۱