سوره‌ها

جزء

بسم الله الرحمن الرحیم

اذا زلزلت الارض زلزالها ۱
junagarhi جب زمین پوری طرح جھنجھوڑ دی جائے گی
واخرجت الارض اثقالها ۲
junagarhi اور اپنے بوجھ باہر نکال پھینکے گی
وقال الانسان ما لها ۳
junagarhi انسان کہنے لگے گا کہ اسے کیا ہوگیا؟
يوميذ تحدث اخبارها ۴
junagarhi اس دن زمین اپنی سب خبریں بیان کردے گی
ﭿ
بان ربك اوحى لها ۵
junagarhi اس لئے کہ تیرے رب نے اسے حکم دیا ہوگا
يوميذ يصدر الناس اشتاتا ليروا اعمالهم ۶
junagarhi اس روز لوگ مختلف جماعتیں ہو کر (واپس) لوٹیں گے تاکہ انہیں ان کے اعمال دکھا دیئے جائیں
فمن يعمل مثقال ذرة خيرا يره ۷
junagarhi پس جس نے ذره برابر نیکی کی ہوگی وه اسے دیکھ لے گا
ومن يعمل مثقال ذرة شرا يره ۸
junagarhi اور جس نے ذره برابر برائی کی ہوگی وه اسے دیکھ لے گا
مشاری راشد العفاسی
قرآن - سوره ۹۹ زلزله - آیه ۱
مشاری راشد العفاسی ترتیل
حالت پخش
تکرار آیه
مکث
اسکرول خودکار

باید بخوانید

اپ سلام قرآن

اپ شماره یک قرآن در کره زمین

اپ سلام قرآن
لطفا برای بهرمندی از تجربه مطلوب‌تر از مرورگرهای مطرح استفاده کنید.