سوره‌ها

جزء

بسم الله الرحمن الرحیم

اذا زلزلت الارض زلزالها ۱
kanzuliman جب زمین تھرتھرا دی جائے جیسا اس کا تھرتھرانا ٹھہرا ہے
واخرجت الارض اثقالها ۲
kanzuliman اور زمین اپنے بوجھ باہر پھینک دے
وقال الانسان ما لها ۳
kanzuliman اور آدمی کہے اسے کیا ہوا
يوميذ تحدث اخبارها ۴
kanzuliman اس دن وہ اپنی خبریں بتائے گی
ﭿ
بان ربك اوحى لها ۵
kanzuliman اس لیے کہ تمہارے رب نے اسے حکم بھیجا
يوميذ يصدر الناس اشتاتا ليروا اعمالهم ۶
kanzuliman اس دن لوگ اپنے رب کی طرف پھریں گے کئی راہ ہوکر تاکہ اپنا کیا دکھائیں جائیں تو،
فمن يعمل مثقال ذرة خيرا يره ۷
kanzuliman جو ایک ذرہ بھر بھلائی کرے اسے دیکھے گا،
ومن يعمل مثقال ذرة شرا يره ۸
kanzuliman اور جو ایک ذرہ بھر برائی کرے اسے دیکھے گا
مشاری راشد العفاسی
قرآن - سوره ۹۹ زلزله - آیه ۱
مشاری راشد العفاسی ترتیل
حالت پخش
تکرار آیه
مکث
اسکرول خودکار

باید بخوانید

اپ سلام قرآن

اپ شماره یک قرآن در کره زمین

اپ سلام قرآن
لطفا برای بهرمندی از تجربه مطلوب‌تر از مرورگرهای مطرح استفاده کنید.