سوره‌ها

جزء

بسم الله الرحمن الرحیم

اذا زلزلت الارض زلزالها ۱
maududi جب زمین اپنی پوری شدت کے ساتھ ہلا ڈالی جائے گی
واخرجت الارض اثقالها ۲
maududi اور زمین اپنے اندر کے سارے بوجھ نکال کر باہر ڈال دے گی
وقال الانسان ما لها ۳
maududi اور انسان کہے گا کہ یہ اِس کو کیا ہو رہا ہے
يوميذ تحدث اخبارها ۴
maududi اُس روز وہ اپنے (اوپر گزرے ہوئے) حالات بیان کرے گی
ﭿ
بان ربك اوحى لها ۵
maududi کیونکہ تیرے رب نے اُسے (ایساکرنے کا) حکم دیا ہوگا
يوميذ يصدر الناس اشتاتا ليروا اعمالهم ۶
maududi اُس روز لوگ متفرق حالت میں پلٹیں گے تاکہ اُن کے اعمال اُن کو دکھائے جائیں
فمن يعمل مثقال ذرة خيرا يره ۷
maududi پھر جس نے ذرہ برابر نیکی کی ہوگی وہ اس کو دیکھ لے گا
ومن يعمل مثقال ذرة شرا يره ۸
maududi اور جس نے ذرہ برابر بدی کی ہوگی وہ اس کو دیکھ لے گا
مشاری راشد العفاسی
قرآن - سوره ۹۹ زلزله - آیه ۱
مشاری راشد العفاسی ترتیل
حالت پخش
تکرار آیه
مکث
اسکرول خودکار

باید بخوانید

اپ سلام قرآن

اپ شماره یک قرآن در کره زمین

اپ سلام قرآن
لطفا برای بهرمندی از تجربه مطلوب‌تر از مرورگرهای مطرح استفاده کنید.