سوره‌ها

جزء

بسم الله الرحمن الرحیم

اذا زلزلت الارض زلزالها ۱
najafi جب زمین پوری شدت سے ہلا ڈالی جائے گی۔
واخرجت الارض اثقالها ۲
najafi اور زمین اپنے بوجھوں کو باہر نکال دے گی۔
وقال الانسان ما لها ۳
najafi اور انسان کہے گا کہ اسے کیا ہوگیا ہے؟
يوميذ تحدث اخبارها ۴
najafi اس دن وہ اپنی تمام خبریں بیان کرے گی۔
ﭿ
بان ربك اوحى لها ۵
najafi کیونکہ تمہارے پروردگار کا اسے یہی حکم ہوگا۔
يوميذ يصدر الناس اشتاتا ليروا اعمالهم ۶
najafi اس دن لوگ متفرق طور پر (اپنی قبروں سے) نکلیں گے تاکہ انہیں ان کے اعمال (کے نتائج) دکھائے جائیں۔
فمن يعمل مثقال ذرة خيرا يره ۷
najafi تو جس نے ذرہ برابر نیکی کی ہوگی وہ اس (کی جزا) دیکھ لے گا۔
ومن يعمل مثقال ذرة شرا يره ۸
najafi اور جس نے ذرہ برابر بدی کی ہوگی وہ بھی اس (کی سزا) کو دیکھ لے گا۔
مشاری راشد العفاسی
قرآن - سوره ۹۹ زلزله - آیه ۱
مشاری راشد العفاسی ترتیل
حالت پخش
تکرار آیه
مکث
اسکرول خودکار

باید بخوانید

اپ سلام قرآن

اپ شماره یک قرآن در کره زمین

اپ سلام قرآن
لطفا برای بهرمندی از تجربه مطلوب‌تر از مرورگرهای مطرح استفاده کنید.