سوره‌ها

جزء

بسم الله الرحمن الرحیم

اذا زلزلت الارض زلزالها ۱
qadri جب زمین اپنے سخت بھونچال سے بڑی شدت کے ساتھ تھرتھرائی جائے گی،
واخرجت الارض اثقالها ۲
qadri اور زمین اپنے (سب) بوجھ نکال باہر پھینکے گی،
وقال الانسان ما لها ۳
qadri اور انسان (حیران و ششدر ہو کر) کہے گا: اسے کیا ہوگیا ہے،
يوميذ تحدث اخبارها ۴
qadri اس دن وہ اپنے حالات خود ظاہر کر دے گی،
ﭿ
بان ربك اوحى لها ۵
qadri اس لئے کہ آپ کے رب نے اس کے لئے تیز اشاروں (کی زبان) کو مسخر فرما دیا ہوگا،
يوميذ يصدر الناس اشتاتا ليروا اعمالهم ۶
qadri اس دن لوگ مختلف گروہ بن کر (جدا جدا حالتوں کے ساتھ) نکلیں گے تاکہ انہیں ان کے اَعمال دکھائے جائیں،
فمن يعمل مثقال ذرة خيرا يره ۷
qadri تو جس نے ذرہ بھر نیکی کی ہوگی وہ اسے دیکھ لے گا،
ومن يعمل مثقال ذرة شرا يره ۸
qadri اور جس نے ذرہ بھر برائی کی ہوگی وہ اسے (بھی) دیکھ لے گا،
مشاری راشد العفاسی
قرآن - سوره ۹۹ زلزله - آیه ۱
مشاری راشد العفاسی ترتیل
حالت پخش
تکرار آیه
مکث
اسکرول خودکار

باید بخوانید

اپ سلام قرآن

اپ شماره یک قرآن در کره زمین

اپ سلام قرآن
لطفا برای بهرمندی از تجربه مطلوب‌تر از مرورگرهای مطرح استفاده کنید.